BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 25 July, 2004, 14:35 GMT 19:35 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
دو تہائی ڈھاکہ ڈوب گیا
 
بنگلادیش
بنگلادیش میں اکثر سیلاب آتے ہیں
بنگلہ ادیش میں شدید سیلاب کی وجہ سے تقریباً دو کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں یا پانی میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی آ گئی ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت ڈھاکہ کا چالیس فیصد علاقہ پانی میں ڈوب گیا ہے۔

شہر کے نشیبی حصّوں میں کچی آبادیاں کئی دنوں سے سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور وہاں پر غلاظت کی وجہ سے اسہال، دست و پیچش کی بیماریاں پھیل رہی ہیں اور ہزاروں لوگ ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔

ڈھاکہ کے کچھ جنوبی علاقوں میں پانی کی سطح پہلی بار اتنی بلند ہوئی ہے اور اس میں اضافہ جاری ہے۔

سیلابوں سے اب تک دو سو سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد