BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 19 June, 2004, 17:02 GMT 22:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر میں پانچ ہلاک
 
 کشمیر
وادی کشمیر
بھارت کی وزارت دفاع کے افسران کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے پانچ افراد کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں داخل ہو رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ان میں سے دو افراد کو جمعہ کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب بھارتی فوجیوں نے دراندازوں کے ایک گروہ کو ماچل سیکٹر میں روکا۔ دوسرے تین ہفتے کو اس وقت ہلاک ہوئے جب بھارتی فوج نے پہلے سے ہلاک شدہ افراد کی لاشیں اٹھانا چاہیں۔

ان کارروائیوں میں بھارتی فوج کو کوئی نقصان اٹھانا نہیں پڑا۔

بھارت ایک عرصہ سے پاکستان پر الزام لگاتا آیا ہے کہ وہ انتہا پسندوں کی پشت پناہی کر رہا ہے جو بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرتے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد