BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 01 June, 2004, 19:14 GMT 00:14 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق : پندرہ ہزار تاریخی نوادرات لاپتہ
 
بغداد میوزیم
بغداد میوزیم کے انچارج نےکہا ہے کہ صدام حکومت کے خاتمے کے وقت عجائب گھر سے چوری ہونے والے پندرہ ہزار تاریخی نوادرات کا ابھی تک پتہ نہیں لگایا جا سکا۔

چوری ہونے والے نوادرات میں’ نمیبیا کا شیر‘ اور’ سمیراین بادشاہ‘ جو سونے اور ہاتھی دانت کی تختیاں پر بنے ہوئے ہیں۔شامل ہیں۔

عجائب گھر کے انچارج ڈونی جارج نے کہا کہ عراق کے کئی پڑوسی ممالک ان نوادارات کی ملک سے باہر سمگلنگ کو روکنے میں مدد دے رہے ہیں لیکن انہوں نے ترکی اور ایران کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

عجائب گھر کے انچارج ڈونی جارج نے کہا کہ ایران اور ترکی ان نوادرات کی برامدگی میں مدد نہیں دے رہے ہیں۔

عجائب گھر کے انچارج نے یہ الزامات اردن کے درالخلافہ امان میں ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے لگائے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد