BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 28 May, 2004, 16:09 GMT 21:09 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ایران میں زلزلہ،80 افراد ہلاک
 
ایران کے مرکزی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں اسی افراد کے مرنے کی اطلاح ہے۔

زلزلہ صوبہ کرمان میں بام شہر کے شمال مغربی زرمند میں جس میں کئی دیہات کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان جھٹکوں کے نتیجہ میں اسی افراد ہلاک اور سینکڑوں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کئی مکانات کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ عشاریہ چار بتائی گئی ہے۔

زرمند شہر کے گورنر کے مطابق اسی افراد ہلاک ہو گئے اور کئی دیہات تباہ ہوئے ہیں۔

ایک سال پہلے ایران کے جنوبی شہر بام میں شدید زلزلے میں چھبیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد