BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 23 May, 2004, 05:52 GMT 10:52 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بنگلہ دیش:سات ہلاک دو سولا پتہ
 
بنگلہ دیش میں دریائے میگہنا میں ایک مسافر کشتی کے الٹ جانے سے دوسو کے قریب افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔

مغربی بنگال کے صوبے چاند پور سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار بہت کم افراد تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

حادثے میں لاپتہ ہونے والے مسافروں میں سے اب تک صرف سات افراد کی نعشیں برآمد کی جاسکی ہیں۔ جبکہ باقی مسافروں کی تلاش کا کام جاری ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ لوگ دریا میں ڈوب گئے ہیں۔

دو عرشوں والی یہ کشتی میگہنا دریا کے راستے دارالحکومت ڈھاکہ جا رہی تھی۔ اچانک طوفان آجانے کے باعث کشتی الٹ گئی اور اس میں سوار دو سو افراد لا پتہ ہوگئے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد