BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 22 May, 2004, 05:47 GMT 10:47 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: امریکی فوجی سمیت چھ ہلاک
 
کار بم دھماکے معمول بن گئے ہیں
عراق کے دارالحکومت بغداد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خیال ہے کہ یہ دھماکہ ایک کار کے ذریعہ کیا گیا ہے۔

اس دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے ایک اعلیٰ افسر بھی اس دھماکے میں زخمی ہوگئے ہیں۔

خبروں میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ ان کے گھر کے باہر ہوا جو شہر کے مشرق میں عراقی انٹیلی جینس کے پرانے ہیڈکوارٹر کے قریب واقع ہے۔

ایک اور واقع میں امریکی حکام کے مطابق ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

یہ کار دھماکہ محمودیہ میں ہوا جو بغداد سے تیس کلو میٹر دور جنوب میں واقع ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد