BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 06 May, 2004, 04:21 GMT 09:21 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد: دھماکے میں سات ہلاک
 
عراقی قیدیوں سے امریکی فوج کی بدسلوکی پر عراق میں غم اور غصہ پایا جاتا ہے
بغداد کے مرکزی علاقے میں واقع ایک ناکے پر ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ ایک کار بم حملہ تھا جس میں ایک امریکی فوجی سمیت سات افراد ہلاک اور کم از کم بارہ زخمی ہوئے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق دھماکہ امریکی فوج کے احاطے کے داخلے پر ہوا جس سے بہت سی گاڑیوں کو آگے لگ گئی۔

دھماکے کی جگہ سے دھوئیں کے گہرے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔

اے ایف پی نے بھی اطلاع دی ہے کہ دھماکے کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو آگ لگی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد امریکی فوج نے سائرن بجانا شروع کر دیئے۔

گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران بغداد میں ہونے والے یہ پہلا کار بم حملہ ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد