BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 21 April, 2004, 07:37 GMT 12:37 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
اسرائیلی کارروائی میں چار ہلاک
 
غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی میں چار فلسطینی ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کو اس کارروائی میں ٹینکوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل تھی۔

اسرائیل فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے مسلح افراد تھے۔

منگل کو بھی اسرائیلی فوج کی ایک کارروائی میں چار فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔ اسرائیل کے مطابق بیت لہیا کے علاقے سے اسرائیلی علاقے پر راکٹوں سے حملے کئے جاتے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد