BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 08 February, 2004, 16:09 GMT 21:09 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ایشیا: آزاد تجارت کا معاہدہ
 
آزاد تجارت کے لئے عالمی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں
دو ارب باشندوں کی مجموعی آبادی والے چھ ایشیائی ملکوں نے آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

یہ ممالک آزاد تجارت کے لئے خطہ قائم کریں گے۔

اتوار کے روز بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور برما کے وزراء اس معاہدے پر دستخط کریں گے جبکہ نیپال اور بھوٹان بعد میں معاہدے میں شامل ہوں گے۔

اس معاہدے کے تحت بھارت، سری لنکا اور تھائی لینڈ دوہزار بارہ تک تجارتی محصولات کا خاتمہ کر دیں گے جبکہ برما، بھوٹان اور نیپال پانچ برس بعد اس نئے تجارتی انتظام کا حصہ بنیں گے۔

مذاکرات میں بنگلہ دیش بھی شامل تھا تاہم آخری وقت میں وہ یہ کہتے ہوئے الگ ہوگیا کہ اگر محصولات میں کمی سے ہونے والے نقصان کی تلافی نہیں کی جاتی تو وہ اس معاہدے میں شریک نہیں ہوگا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد