BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 22 January, 2004, 12:25 GMT 17:25 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
گجرات میں بارہ افراد گرفتار
گجرات فسادات
گجرات فسادات میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے
 

بھارت کے وفاقی تفتیشی ادارے سی بی آئی نےگجرات فسادات میں قتل و اجتماعی زیادتی کے الزام پر بارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ان ملزمان کو جمعرات کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بھارت کی عدالت عظمیٰ نے پچھلے ماہ سی بی آئی کو حقوق انسانی کمیشن کی اس شکایت کی تفتیش کرنے کی ہدایت کی تھی جو گجرات کی ایک مسلمان خاتون کے بیان کی بنیاد پر کی گئی تھی۔

بلقیس بانو نامی اس خاتون نے بتایا تھا کہ فسادات کے دوران انہوں نے چودہ مسلمان افراد کا قتل اور تین مسلمان عورتوں پر جنسی زیادتی ہوتے دیکھی۔ بلقیس بانو مسلمانوں کے اس گروپ میں تھیں جن پر حملہ کیا گیا لیکن تشدد کے دوران انہوں نے ایسا ظاہر کیا کہ وہ مر چکی ہیں اور یوں وہ بچ گئیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد