BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 15 January, 2004, 11:59 GMT 16:59 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
49 پاکستانی ’طالبان‘ رہا
طالبان
افغان اور پاکستان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے زیر حراست قیدیوں کو رہا کر دیں گے
 

افغان حکومت نے اننچاس پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جو طالبان کے شانہ بشانہ لڑتے رہے ہیں۔

افغان دارالحکومت کابل میں زیر حراست ان قیدیوں کو صدر حامد کرزئی کے حکم پر رہا کیا گیا ہے۔

افغان اور پاکستان نے اس عزم کا اظہار کیا تھا ہے وہ ایک دوسرے کے زیر حراست قیدیوں کو رہا کر دیں گے۔

اسی ہفتے پاکستان کے وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی نے وعدہ کیا تھا کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد