BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 12 January, 2004, 15:31 GMT 20:31 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
امریکی فائرنگ: سات عراقی ہلاک

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ عراق میں اس کے فوجیوں نے سات عراقیوں کو ہلاک کر دیا ہے جو مرکزی عراق میں ایک پائپ لائن سے مبینہ طور پر تیل چرانے کی کوشش کر رہے تھے۔

امریکی فوجی ترجمان نے کہا کہ ایک مخبر سے اطلاع ملنے کے بعد فوجی اتوار کو سمارا کے جنوب میں واقع ایک علاقے میں گئے۔ ترجمان نے کہا کہ وہاں امریکی فوجیوں اور ایک مسلح گروپ کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔

عراق میں کئی مرتبہ تیل کی پائپ لائنوں پر امریکہ مخالف افراد اور چوروں نے حملے کئے ہیں۔

دریں اثناء امریکیوں پر تازہ ترین حملے میں ایک امریکی فوجی اس وقت ہلاک ہوا جب ایک فوجی قافلے پر بغداد میں حملہ ہوا۔ اس بم دھماکے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد