BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 04 October, 2003, 09:40 GMT 13:40 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’کشمیر میں چار شدت پسند ہلاک‘
 
بھاتی فوجی
بھارتی فوج کی ایک بڑی تعداد کشمیر میں موجود ہے

بھارتی فوج نے دعوٰی کیا ہے کہ اس نے بھارت کے زیرانتظام کمشیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول عبور کرکے داخل ہونے والے چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

بھارت کے دفاعی ترجمان لیفٹنٹ کرنل بی ایس راٹھور نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کا ایک گروہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا جب اسکی مڈبھیڑ بھارتی فوج سے ہوئی۔

ترجمان کے مطابق دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں کم سے کم چار شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد