BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 23 September, 2003, 14:17 GMT 18:17 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کابل میں نئے امریکی سفیر
 
کابل کے لئے نئے امریکی سفیر
کابل کے لئے نئے امریکی سفیر زلمے خلیل زاد

صدر بش نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں ان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اب کابل میں بطور نئے امریکی سفیر اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

واہٹ ہاؤس کے مطابق خلیل زاد کی تقرری افغانستان میں تعمیرِ نو کی رفتار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

زلمے خلیل زاد افغانستان میں پیدا ہوئے تھے۔ اب وہ کابل میں موجودہ امریکی سفیر رابرٹ فن کی جگہ لیں گے۔

ابھی نئے سفیر کی تقرری کے لئے سینیٹ کی منظوری باقی ہے۔

گزشتہ ہفتہ صدر بش نے کانگریس سے کہا تھا کہ افغانستان کی تعمیرِ نو کے لئے مزید ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر جبکہ افغانستان میں امریکی فوجی کارروائیوں کے لئے گیارہ ارب ڈالر کے فنڈز دئے جائیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد