تہران میں نوروز کے رنگ

بہار کے قدیم تہوار نوروز سے پہلے ایرانی دارالحکومت تہران میں خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبہار کے قدیم تہوار نوروز سے پہلے ایرانی دارالحکومت تہران میں میونسپل کارپوریشن نے ایک پارک میں بڑے بڑے رنگ دار مصنوعی انڈے نمائش کے لیے رکھے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنان انڈوں کو نہ صرف مخلتف رنگوں سے رنگا گیا ہے بلکہ مختلف مسائل کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننوروز بہار کی آمد کی علامت ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننوروز مشرقی ایشیا اور کئی دیگر ممالک میں نئے سال کے طور پر منایا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننوروز کے جشن میں شرکت کے لیے لوگ رنگا رنگ ملبوسات پہنتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتہران کے پارک میں نصب انڈوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی لی ہے۔