وزیراعلیٰ جے للیتا کے انتقال کے بعد تمل ناڈو میں سوگ

تمل ناڈر کی وزیراعلیٰ جے للیتا کے انتقال کے بعد ریاست میں سوگ

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنانڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنجے للیتا کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب اپولو ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنچنئی کے اپولو ہسپتال کے باہر جے للیتا کے ہزاروں کی تعداد میں مداح جمع ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنریاستی حکومت نے سکیورٹی کا سخت انتظام کر رکھا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنوزیر اعلیٰ جے للیتا کے انتقال بعد ریاست میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنتمل ناڈو میں جے للیتا کے انتقال پر چھ دسمبر سے سات دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے اور سرکاری عمارتوں پر پرچم سر نگوں رہیں گے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناپولو ہسپتال سے جے للتا کے جسدخاکی کو پوذ گارڈنز میں ان سرکاری رہائش گاہ پر لے جایا گیا ہے جہاں راجاجي ہال میں منگل صبح سے شام چھ بجے تک رکھا جائے گا۔