پولیس اور نوجوانوں میں پتھراؤ ایک معمول

کشمیر میں عوامی احتجاج کی تازہ لہر آٹھ جولائی کو شروع ہوئی تھی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناحتجاج میں شامل اکثریت نو عمر لڑکوں کی ہوتی ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبھارت کی حکومت کی طرف سے اب تک اس بحران کو حل کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گیی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنجمعہ کے روز لوگوں کو مساجد میں جمعہ کے اجتماعات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناحتجاج کے دوران سینکڑوں نوجوان پیلٹ لگنے سے اپنی بینائی سے محروم ہو چکے ہیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپیلٹ چھروں سے نوجوانوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکشمیر میں احتجاج کی حالیہ لہر آٹھ جولائی کو شروع ہوئی تھی