سری نگر کے مضافاتی علاقے میں نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا

سری نگر کے مضافاتی علاقے میں نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکشمیر میں حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناس برس جولائی کی آٹھ تاریخ سے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاج جاری ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکشمیر میں احتجاج کو سو سے زیادہ دن ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک ان پر قابو نہیں پایا جا سکا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسری نگر کے مضافات میں ایک حملے میں بھارتی سکیورٹی فورس کا ایک جوان ہلاک ہو گیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنہلاک فوجی کی آخری رسومات سخت سکیورٹی کے درمیان ادا کی گئیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسری نگر میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں آٹھ جوان زخمی بھی ہوئے تھے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنگذشتہ سو دن سے زیادہ جاری رہنے والے احتجاج میں سو سے زیادہ شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں