BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 12 July, 2007, 12:51 GMT 17:51 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پولیٹیکل ایجنٹ پر خودکش حملہ
 

 
 
فوج کو طالبان سے مزاحمت کا سامنا رہا ہے
فوج کو طالبان مزاحمت کا سامناہے
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں تحصیل بلڈنگ کے اندر پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کے باہر بم کا ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں خودکش حملہ آور اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ایک اہلکار شامل ہیں۔

پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ جمعرات کو چار بجے کے قریب پولیٹیکل دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں دو افراد موقع ہی پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایف سی ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق دھماکہ میں زیادہ نقصان اس لیے نہیں ہوا کیونکہ کچہری میں دھماکہ کے وقت لوگوں کا رش کم ہوگیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت لوگوں کا رش زیادہ ہوتا ہے۔ دوپہر کے بعد رش کم ہوجاتا ہے۔

یہ دھماکہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب میرانشاہ میں مختلف چیک پوسٹوں پر آرمی کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
بارودی سرنگ سے تین ہلاک
28 June, 2007 | پاکستان
لکی مروت: ایک ڈاکٹر رہا
14 June, 2007 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد