BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 23 August, 2006, 15:56 GMT 20:56 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’پاکستان کے شکرگزار ہیں‘
 
امریکی صدر
صدر بش نے صدر مشرف سے کہا کہ وہ امریکہ میں ان سے ملاقات کے منتظر ہیں
پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے بدھ کے روز پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف کو فون کر کے دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کے کردار کو ایک بار پھر سراہا ہے ۔

اے پی کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر بش نے لندن طیارہ سازش کے حوالے سے پاکستانی تفتیشکاروں کے کام کی تعریفیں کیں اور اس سلسلے میں پاکستانی صدر سے شکریہ کا اظہار بھی کیا۔

اس کے علاوہ صدر بش نے صدر مشرف سے یہ بھی کہا کہ وہ اگلے ماہ امریکہ میں ان سے ملاقات کے منتظر ہیں اور یہ ملاقات دیگر امور پر تبادلہ رائے اور امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے موضوع پر بات چیت کرنے کا کا ایک اچھا موقع ہوگا۔

 
 
اسی بارے میں
مذاکرات: ناکام یا کامیاب
16 September, 2005 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد