BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
لاہور: دس افراد کو سزائے موت
 

 
 
عدالت نے انہیں آٹھ آٹھ بار سزائے موت دینےکا فیصلہ دیا تھا
لاہور ہائی کورٹ نے قصور کے دس افراد کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت دینے کا خضوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے راجہ جنگ قصور میں اکتوبر انیس سو ستانوے میں آٹھ افراد کو دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر قتل کردیا تھا۔

یہ فیصلہ جسٹس میاں نجم الزماں اور شیخ جاوید سرفراز پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بینچ نے سنایا۔

سزا پانے والوں میں ایاز، سلمان، عبدالرحیم، محمد سرور، محمد یحی، نواز، محمد یونس، پرویز رضا، رؤوف احمد اور محمود احمد شامل ہیں۔

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے انہیں آٹھ آٹھ بار سزائے موت دینےکا فیصلہ دیا تھا جسے ہائی کورٹ نے برقرار رکھا۔

جن افراد کو قتل کیا گیا تھا ان میں محمد نواز، محمد اکبر، ہارون، عبداللہ، اصغر، عاصم، خضر حیات، محمد رفیق شامل تھے۔

 
 
اسی بارے میں
شیعہ رہنما کو سزائے موت
24 June, 2006 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد