BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 30 April, 2006, 17:48 GMT 22:48 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
برطانیہ میں پاکستانی فوج کے خلاف مظاہرہ
 
حکومت نے اتوار کو کچھ بلوچ سرداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیئے
اتوار کو بلوچستان اور سندھ کی چار قوم پرست تنظیموں نے برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر کی سرکاری رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بلوچستان میں ’فوجی آپریشن‘ بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے پاکستانی فوج کے خلاف نعرے بازی کی۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد