BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 12 October, 2005, 20:46 GMT 01:46 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بھارتی فوجی پاکستان میں
 
پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات میں بہتری پیدا ہوئی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے فوجی جو عشروں سے ایک دوسرے پر گولے برسا رہے تھے، زلزلے کی وجہ ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو پار کر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستانی فوجیوں کی مدد کو آئے اور ان مورچوں کو جو زلزلے کی وجہ متاثرہ ہو چکے کو دوبارہ تعمیر کر کے واپس چلے گئے ۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجی امن سیتھو کے قریب لائن آف کنٹرولپار کر پاکستان فوجیوں کو مورچوں کو بحال کرنے کے لیے گئے۔

پاکستان کی فوج نے علاقے میں برف باری کے اطلاعات کے بعد بھارتی افواج سے مورچے بنانے میں مدد دینے کی درخواست کی تھی۔

قدرتی آفات ہمیشہ لوگوں کو قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوتی رہی اور اس بار دو دشمن فوجیں بھی ایک دوسرے کے قریب آ گئی۔

امن سیتھو پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو آپس میں ملاتا ہے اور حال میں چلنے والی بس سروس بھی امن سیتھو کے علاقے سے گزرتی ہے۔

 
 
66خوراک ہے خیمے نہیں
راولاکوٹ کےمتاثرین خیموں کے منتطر
 
 
66امداد کے منتظر
امدادی کاموں اور متاثرین کی تصاویر
 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد