BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 03 October, 2005, 21:05 GMT 02:05 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کراچی: امام بارگاہ سے بم برآمد
 

 
 
کراچی فائل فوٹو
کراچی میں امام بارگاہوں پر عمومی طور پر حفاظتی انتظامات رہتے ہیں
کراچی میں پیر کی شب ایم اے جناح روڈ پر واقع امام بارگاہ علی رضا کے احاطے سے ایک بم برآمد ہوا ہے۔ جسے پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا ہے۔

پولیس کے مطابق دیسی ساخت کا یہ بم تین سوگرام وزنی تھا جو بعض شرپسندوں نے امام بارگاہ کے گملے میں رکھا تھا لیکن اسے بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔

واقعے کے وقت امام بارگاہ میں بڑی تعداد میں نمازی موجود تھے۔ تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

امام بارگاہ پر حفاظتی اقدامات ہیں اور بڑی تعداد میں پولیس تعینات رہتی ہے لیکن کچھ دنوں سے یہاں پولیس کی نفری کم کردی گئی تھی۔

گذشتہ سال مئی میں اس امام بارگاہ میں ایک بم کا دھماکا ہوا تھا جس میں متعدد لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد