BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 06 August, 2005, 22:28 GMT 03:28 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
جوہری امور پر پاک بھارت اعتماد سازی
 
وفود کی قیادت: بھارتی وزارت خارجہ کی میرا شنکر، پاکستانی وزارت خارجہ کے طارق عثمان حیدر
وفود کی قیادت: بھارتی وزارت خارجہ کی میرا شنکر، پاکستانی وزارت خارجہ کے طارق عثمان حیدر (فائل فوٹو)
پاکستان اور بھارت نے جوہری امور پراعتماد سازی کے لیے کئی اقدامات پر کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری امور پر باہمی اعتماد مضبوط کرنے کے لیے دو روزہ مذاکرات سنیچر کو ختم ہوئے۔

دونوں ممالک کے درمیان ایک نیوکلیئر ایمرجنسی ہاٹ لائن کے قیام اور کسی میزائل ٹیسٹ سے قبل پڑوسی ملک کو مطلع کرنے جیسے دیگر موضوعات پر اتفاق کیا۔

یہ دونوں ممالک کے درمیان جوہری امور پر مذاکرات کا تیسرا دور تھا۔ اس سے پہلے مذاکرات اس سال جون اور پچھلے سال دسمبر میں ہو چکے ہیں۔

پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل خارجہ سیکریٹری طارق عثمان حیدر کر رہے تھے جبکہ بھارتی وفد کی قیادت بھارتی وزارت خارجہ کی میرا شنکر نے کی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد