BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 03 May, 2005, 11:44 GMT 16:44 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
اسلام آباد: درجنوں صحافی گرفتار
 
تازہ ترین
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقعہ پر اسلام آباد میں درجنوں صحافیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے اس وقت درجنوں صحافیوں کو گرفتار کر لیا جب وہ آزادی صحافت کے موقعہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے رکن سی آر شمسی کی قیادت میں وزیر اعظم ہاوس کے سامنے مظاہرہ کرنے کے لیے ایک جلوس کی صورت میں جا رہے تھے۔

گرفتار شدہ صحافیوں کو پہلے سیکریٹریٹ تھانے لیے جایا گیا جہاں سے انہیں ٹرکوں میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف بھیج دیا گیا۔

مزید تفصیلات ابھی موصول ہر رہی ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد