BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 21 January, 2005, 11:39 GMT 16:39 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
قازقستان کے سفارتکار کا انتقال
 

 
 
اسلام آباد
قازقستان کے سفارتکار اسلام آباد کے علاقے ایف سکس فور میں مقیم تھے
قازقستان کے ایک سینیئر سفارت کار جنہیں نامعلوم مسلح افراد نے چند دن قبل اسلام آباد میں ان کے گھر میں گھس کر سر میں گولی مار دی تھی انتقال کر گئے ہیں۔

نامعلوم افراد قازقستان کے ڈپٹی قونصلر کو زخمی کر کے سفارت خانے کی گاڑی چھین کر فرار ہو گئے تھے۔ قازقستان کے ڈپٹی قونصلر شفر گلی اس وقت سے بے ہوشی کی حالت میں تھے۔

پولیس کے مطابق قازقستان کے ڈپٹی قونصلر شفر گلی واردات کے وقت اپنے گھر میں اکیلے تھے۔

ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ان کے سر میں سے گولی نکال لی تھی مگر ان کی حالت ٹھیک نہیں ہوئی تھی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد