BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
گرفتاری کے وقت انٹرویو
 
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کو اسلام آباد ائر پورٹ حراست میں رکھنے کے بعد اب اطلاعات کے مطابق واپس کراچی لایا جارہا ہے۔
اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے وقت رن وے سے اپنے موبائیل سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مسٹر زرداری نے اپنی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ ان غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو وہ جانتے ہیں اور اس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد