BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
مشرف2007 کے بعد بھی صدر رہیں گے
 

 
 
دو عہدوں کا بل
صدر مشرف اور ان کے حامی چاہتے ہیں کہ وہ صدارت کا سیاسی عہدہ اور فوج کی کمان کا عہدہ دونوں ساتھ ساتھ رکھیں
پاکستان کے وزیر اطلاعات شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر مشرف 2007 کے بعد بھی صدر کا عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔

شیخ رشید نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ صدر مشرف 2007 کے بعد صدارت کو نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ملک کو ان کی ضرورت ہے۔

صدر جنرل مشرف بارہ اکتوبر 1999 میں میاں نواز شریف کی حکومت کو ہٹا کر اقتدار سنھالا تھا۔

اس وقت وہ فوج کے سربراہ اور صدر کا دونوں عہدوں پر اپنے رکھا ہوا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد