BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 17 October, 2004, 11:44 GMT 16:44 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر میں چھ افراد ہلاک
 
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے درمیان کوپواڑا کے علاقے راجوڑ کے جنگلوں میں رات بھر جاری رہنے والے مقابلے میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق فوجیوں اور عسکریت پسندوں میں لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب عسکریت پسندوں نے کوپوڑا میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

ترجمان کے مطابق اس جھڑپ میں ایک فوجی بھی مارا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ انتناگ میں ایک اور جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کو فوجیوں نے ہلاک کر دیا ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد