BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
شیعہ مسجد میں دھماکہ: 10 ہلاک
 
جس وقت دھماکہ ہوا اس وقت خطبہ ہو رہا تھا
سیالکوٹ میں ایک امام بارگاہ سےملحق مسجدِ زینبیہ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم دس افراد ہلاک کے ہونے کی اطلاع ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔

جس وقت دھماکہ ہوا، مسجد جمعہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے نمازیوں سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھی اور خطبہ جاری تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مسجد میں خطبہ سننے کے لیے ایک ہزار افراد جمع تھے۔

پولیس کو دھماکے کی جگہ پر ایک بریف کیس ملا ہے جس سے بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دھماکہ خیز مواد اس میں رکھا گیا تھا۔

تفصیلات کچھ دیر میں- - - - -

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد