BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ایل او سی کے لیے یواین مبصر
 
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کوفی عنان نے اٹلی کے جنرل گویڈو پالمیری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنڑول کومانیٹر کرنے کے لیے نیا یو این اوبزور مقرر کیا ہے۔

اقوام متحدہ کا اوبزور مشن 1947 سے کام کر رہا ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 1971 کی جنگ کے بعد یو این اوبزور مشن اب پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی بھی نگرانی کرتا ہے۔

اقوام متحدہ کا مشن چالیس اوبزوز پر مشتمل ہے۔

نئے یو این اوبزور ، اٹلی فوج کے سابق جنرل ہیں۔ نئے یو این اوبزور بھارت میں ملڑی اتاشی رہ چکے ہیں ۔

انہوں نے 1967 میں اٹلی کی فوج میں بھرتی ہوئے اور جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد