BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 24 June, 2004, 19:56 GMT 00:56 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بھارت کے بیان کا خیرمقدم
 
پاکستان اور بھارت کے جھنڈے
پاکستان نے بھارت کے وزیر اعظم کی طرف سے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے بارے میں دیئے گئے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی اس بیان سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور وہ بھی کشمیر سمیت تمام مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ہفتے دونوں ممالک کے وزراہ خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔

بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جمعرات کو ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا تھے کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں مخلص ہے۔ انہوں نے اس بات کی بھی تنبیہ کی کہ ’دہشت گردی اور تشدد‘ سے مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد