BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’مذاکرات کی سمت ٹھیک ہے‘
 
خطے میں امن کے لئے دور تک جانے کو تیار ہیں: قصوری
پاکستان کے وزیرخارجہ خورشید قصوری نے کہا ہے کہ علاقے میں امن کی بحالی کے لئے ان کا ملک امن کے راستے پر دور تک جانے کو تیار ہے۔

بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کو چاہئے کہ وہ نازک معاملات پر ذرائع ابلاغ یا عام لوگوں میں بات نہ کریں۔

مسٹر قصوری نے یہ بات ان تند وتیز بیانات کے ایک روز بعد کہی ہے جو دہلی اور اسلام آباد سے جاری ہوئے تھے اور جن میں ایسی باتیں کہی گئی تھیں جن سے خدشہ پیدا ہوگیا تھا کہ کہیں امن کا وہ عمل جو بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے شروع کیا تھا کہیں دہلی میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد رک نہ جائے۔

دونوں ملکوں کے مابین اس ماہ کی ستائیس اور اٹھائیس تاریخ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہونے والا ہے جس میں کشمیر اور برصغیر میں ایٹمی سلامتی کے موضوعات زیر بحث آئیں گے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد