BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 20 May, 2004, 01:49 GMT 06:49 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’پاک بھارت تعلقات بہتر ہونگے‘
 
امریکہ نے کہا ہے کہ اسے یقین ہے کہ دہلی میں حکومت کی تبدیلی کے بعد بھارت اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے۔

واشنگٹن میں پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ کولن پاؤل نے کہا کہ دونوں ملکوں نے جو نقشۂ راہ چُنا ہے وہ صحیح سالم معلوم ہوتا ہے۔

خورشید محمود قصوری نے کہا کہ نئی حکومت کے بننے سے پہلے ہی وہاں سے مثبت اشارے ملے ہیں۔

دونوں وزراء خارجہ نے گوانتا نامو میں پاکستانی قیدیوں کی صورت حال کے بارے میں بھی بات کی۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد