BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 21 April, 2004, 17:47 GMT 22:47 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پاک بھارت مذاکرات: تاریخ طے
 
پاکستان اور بھارت کے اہلکاروں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ وہ اگلے مہینے اسلام آباد میں جوہری معاملات کے حوالے سے اعتماد کی بحالی کے لئے مذاکرات کا آغاز کریں گے۔

بدھ کو بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ اس نے اس ماہ کے اوائل میں پاکستان کی طرف سے پچیس اور چھبیس مئی کو مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ اس بات پر بھی اتفاق ہوگیا ہے کہ دونوں ممالک کے حکام منشیات کی روک تھام کے لئے پندرہ اور سولہ جون کو مذاکرات کریں گے۔

خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق بھارت چاہتا ہے کہ اسے پاکستان کی طرف سے بریفنگ دی جائے جس میں بتایا جائے کہ پاکستان نے سائنس دانوں کے سکینڈل کے بعد جوہری سکیورٹی کو محفوظ بنانے کے لئے کیا اقدامات کیے ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد