BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 10 April, 2004, 10:21 GMT 15:21 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کراچی: ممکنہ دہشتگردی ناکام
 
کراچی کے اہم مقامات پر انتظامات سخت کر دیئے گئے تھے
پاکستانی حکام کے مطابق کراچی شہر میں دہشت گردی کے ایک ممکنہ حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

ایک سینیئر نیم فوجی افسر کرنل ظفر اقبال اعوان نے بتایا ہے کہ شہر سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جس میں پانچ کلومیٹر تک مار کرنے والی مارٹر گنیں بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے اس نوعیت کا ہتھیار پہلی بار برآمد کیا گیا ہے۔

یہ اسلحہ ایک زیر تعمیر عمارت سے ملا ہے جس میں راکٹ لانچر، مارٹر گولے اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

کراچی میں گزشتہ ہفتے پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ہزاروں اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے پیچھے اسلامی شدت پسندوں کا ہاتھ ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد