BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 13 March, 2004, 11:21 GMT 16:21 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
مشرف نے دہلی میں خطاب کیا
 
جنرل مشرف کا خطاب
صدر مشرف نے سٹیلائیٹ پر دہلی کے ایک سمینار سے خطاب کر تے ہوۓ بھارت پر دفاعی اخراجات کم کرنے کا زور دیا ہے۔

یہ سیمینار بھارت کے ایک معروف میگزین ’انڈیا ٹوڈے‘ کے زیرِ انتظام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں بھارتی رہنماؤں کے علاوہ دیگر عالمی رہنماؤں نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

صدر مشرف کا خطاب بھارت کے ایک مقبول ٹیلی وژن چینل ’آج تک‘ سے براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

گزشتہ روز اس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپئی نے عالمی سطح پر ملازمتوں کو ہندوستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں منتقل کرنے کے رجحان پر مغربی ممالک کی نکتہ چینی کو مسترد کر دیا تھا۔

اس بات کا امکان ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاؤل بھی اس سیمینار سے خطاب کریں گے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد