BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 09 February, 2004, 15:55 GMT 20:55 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
قدیر خان کی معافی مشروط ہے: حکومت
 
قدیر خان
پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو

مشروط طور پر معافی دی گئی ہے اور ان سے مزید تفتیش کی جاسکتی ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ جوہری ٹیکنالوجی ایران، لیبیا اور شمالی کوریا کو منتقل کئے جانے کے بارے میں ڈاکٹر خان کے اعتراف کے باوجود اس ضمن میں تفتیش جاری ہے۔

حکومت کے ایک ترجمان نے ڈاکٹر خان کو صدر مشرف کی طرف سے دی جانے والی معافی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا تعلق صرف ان الزامات سے ہے جن کا اعتراف انہوں نےگزشتہ ہفتے ٹی وی پر کیا تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد