BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 03 December, 2003, 12:06 GMT 17:06 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کراچی: پٹرول پمپ دھماکہ

اطلاعات کے مطابق کراچی میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم چودہ افراد زخمی ہؤئے ہیں۔ اس سے پہلے موصول ہونے والی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ اس دھماکےمیں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

دھماکہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابانِ بحریہ کے قریب ہوا ہے اور کہا جا رہا کہ دھماکہ ایک زیر زمین پٹرول ٹینک میں آگ لگنے سے ہوا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کئی افراد ملبے کے نیچے دب گئے ہیں۔

سندھ پولیس کے سربراہ سید کمل شاہ نے بتایا کہ ’شیل پٹرول سٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے اور ہم تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد