’آخری شخص کی بازیابی تک تحریک جاری رہے گی‘

پشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام جلسہ کیا گیا جس میں تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے آخری شخص کی بازیابی تک یہ تحریک جاری رہے گی۔

،تصویر کا کیپشنپشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام جلسہ کیا گیا
،تصویر کا کیپشنلاپتہ پختونوں کے رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
،تصویر کا کیپشنشرکا نے لاپتہ نوجوانوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جن پر ان کے لاپتہ ہونے کی تفصیلات موجود تھیں
،تصویر کا کیپشنپشتون تحفظ تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے آخری شخص کی بازیابی تک یہ تحریک جاری رہے گی۔
،تصویر کا کیپشنلاپتہ افراد کے ورثا کا مطالبہ ہے کہ ان کے پیاروں کے بارے میں انھیں معلومات دی جائیں
،تصویر کا کیپشنجلسے کے دوران تحریک کے لیے چندہ بھی اکٹھا کیا گیا
،تصویر کا کیپشنجلسے میں شامل شرکا نے روایتی ٹوپیاں پہن رکھی تھی