آرٹ کے ذریعے سماجی پیغام کا پرچار

عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 میں کچی آبادی کے بچوں کے لیے عوامی باغ کی دیوار پر خاکہ کشی اور مصوری کا اہتمام کیا گیا۔

،تصویر کا کیپشنعوامی ورکرز پارٹی نے ایچ 9 میں کچی آبادی کے بچوں کے لیے خاکہ کشی اور مصوری کا اہتمام کیا
،تصویر کا کیپشنبچوں کو عوامی باغ کی دیوار پر اپنے فن کا اظہار کرنے کا موقع ملا
،تصویر کا کیپشنکچی آباد کے رہائشیوں نے عوامی ورکرز پارٹی کے ساتھ ایک ورکشاپ میں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیغام کو آرٹ کے ذریعے پھیلا سکیں
،تصویر کا کیپشنبچوں نے دیوار پر خاکے بنائے
،تصویر کا کیپشناس عمل میں ان کا ساتھ عوامی ورکرز پارٹی کے ارکین نے بھی دیا
،تصویر کا کیپشناس مہم کا مقصد ہے کہ آرٹ کی مدد سے اتحاد، پیار، صفائی اور ماحول کی بہتری کے پیغام کو پھیلایا جا سکے۔