کراچی میں ماہی گیروں کی روایتی کشتیوں کی تیاری

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ماہی گیری میں استعمال ہونے والی کشتیوں کی تیاری

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں مچھلیاں پکڑنے میں استعمال ہونے والی کشتیاں تیار کی جا رہی ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکشتیاں مقامی کے علاوہ غیر ملکی خریداروں کے لیے بھی بنائی جاتی ہیں۔ مقامی سطح پر ان کشتیوں کی تیاری آج کے دور میں بھی روایتی اوزاروں سے کی جاتی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہر سال سینکڑوں کی تعداد میں نئی کشتیاں تیار کی جاتی ہیں تاکہ ماہی گیری کی مقامی صعنت کی طلب کو پورا کیا جا سکے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ماہی گیری کا شعبہ دس لاکھ افراد کو براہ راست روز گار فراہم کرتا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے دیہات آباد ہیں اور ان کا صدیوں سے انحصار ماہی گیری کے شعبے سے جڑا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان روایتی کشتیوں میں جدید آلات نہ ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات کھلے سمندر میں حادثات پیش آتے ہیں جس میں انڈیا کی سمندری حدود کی خلاف ورزی بھی شامل ہے