ایسے لمحات جن سے کوئی خوشی جڑی ہو

’ایسے لمحات جن سے کوئی خوشی جڑی ہو‘ کے عنوان سے بی بی سی کے قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

،تصویر کا ذریعہAli Ahmed

،تصویر کا کیپشنوادیِ کاغان کے سبزہ زار میں کھیلتی ہوئی ایک بچی

،تصویر کا ذریعہMustafa gulzari

،تصویر کا کیپشنہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے بچے کھیل کود میں مصروف

،تصویر کا ذریعہAshger Ali Shaha

،تصویر کا کیپشنوہ دیکھو ادھر

،تصویر کا ذریعہSuleman Hyder

،تصویر کا کیپشنگدھا گاڑی میں اب موٹر سائیکل نے جگہ لے لی ہے لیکن پھر بھی لطف اتنا ہی آتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہMohammad Umari

،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ یونیورسٹی میں ایک مباحثہ، جس کا موضوع ہے ’فطری امن‘۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ تاثر ملتا ہے کہ ایک دوسرے کو سمجھنا ہی مکمل امن کا ضامن ہے۔

،تصویر کا ذریعہAbdul Razaq Nadir

،تصویر کا کیپشنتصویر لینے کی خوشی میں چہرے پر آنے والی مسکراہٹ

،تصویر کا ذریعہSuleman Hyder

،تصویر کا کیپشنوہ ہم سے چھپن چھپائی کھیل رہے تھے۔

،تصویر کا ذریعہMuhammad Qaseem

،تصویر کا کیپشنعیدِ قربان سے ایک دن پہلے بچوں کی خوشی