سردی کے پکوان: آپ کی بھیجی گئی تصاویر

سردی میں آپ کون سی خوراکیں کھاتے ہیں؟ بی بی سی کے قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

،تصویر کا ذریعہAbdul Razaq Nadir

،تصویر کا کیپشنسخت سردی میں دنبے کی سجی ہو تو کھانے کا مزہ ہی دوبالا ہو جاتا ہے۔ (کوئٹہ)

،تصویر کا ذریعہIslam Gul

،تصویر کا کیپشنپشاور کا مشہور چپلی کباب

،تصویر کا ذریعہMrzia Younis

،تصویر کا کیپشن’آش‘ یہ ہزارہ کمیونٹی کا پکوان ہے، موسمِ سرما کی ضیافتوں میں اسے خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

،تصویر کا ذریعہMrzia Younis

،تصویر کا کیپشننمکین گوشت: یہ مرغی نمک کی بھاپ میں بنائی جاتی ہے اور مکران سے نوشکی تک یہ پکوان آپ کو ملے گا۔

،تصویر کا ذریعہPehri Talpur

،تصویر کا کیپشنیہ سندھی میٹھا ہے جو گندم کا آٹا، دیسی گھی، چینی سے مل کر بنتا ہے اور اس میں میوہ بھی ڈالا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہNabeel Khan

،تصویر کا کیپشنریڑھی پر گرما گرم شکر قندی دیکھ کر اب بھی بچین کی یاد آ جاتی ہے۔

،تصویر کا ذریعہNabeel Khan

،تصویر کا کیپشنمرغ چنے کہیں بھی ملیں انھیں دیکھ کر لاہور یاد آ جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہNabeel Khan

،تصویر کا کیپشنسردیوں کی دھند میں گرما گرم چکن تکہ موسم کا لطف دوبالا کر دیتا ہے۔