میرا شہر کیسا ہے؟ قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

بی بی سی اردو نے اپنے قارئین کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جس کے تحت ہر ہفتے قارئین سے کسی ایک موضوع کے تحت تصاویر منگوائی جائیں گی۔ گذشتہ ہفتے کا موضوع تھا ’میرا شہر کیسا ہے؟‘

،تصویر کا ذریعہKumail Hasan

،تصویر کا کیپشناک دیوار میرے شہر کی (لاہور)

،تصویر کا ذریعہRizwan Bhriya

،تصویر کا کیپشنیہاں سے میرے شہر کو دیکھو، یہ کراچی ہے (کراچی)

،تصویر کا ذریعہAsif Ali

،تصویر کا کیپشنصبح جب میں جاگا تو، کیا دیکھا (کوئٹہ)

،تصویر کا ذریعہDin Muhammad

،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں برف کی بہار آئی ہے۔ (کوئٹہ)

،تصویر کا ذریعہSohail Rathor

،تصویر کا کیپشنبرسات، کبوتر اور کراچی

،تصویر کا ذریعہAbdul Saboor

،تصویر کا کیپشنجانے گوادر کب تک اتنا پرسکون رہے گا (گوادر)

،تصویر کا ذریعہKumail Hasan

،تصویر کا کیپشنصاحب تیری بندی آں، چنگی آں تے مندی آں (لاہور)

،تصویر کا ذریعہDin Muhammad

،تصویر کا کیپشنبرف باری کے بعد کوئٹہ کی ایک شام (کوئٹہ)

،تصویر کا ذریعہSadiq Balouch

،تصویر کا کیپشنکوئٹہ کی بروری روڈ اور ہزارہ ٹاون کے سنگم پر کبوتروں کے غول، جو واپسی کے سفر پر گامزن ہیں (کوئٹہ)