پی آئی اے طیارہ حادثہ: سوگوار لواحقین

حویلیاں کے نزدیک گزشتہ روز تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکال کر اسلام آباد منتقل کر دی گئی۔ ڈی این سے لاشوں کی شناخت کی جائے گی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنتباہ شدہ جہاز پر بیالیس مسافر سوار تھے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلام آباد کے پمز ہسپتال کے باہر حادثے کے شکار لوگوں کے رشتے دار منتظر ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمسافروں میں 31 مرد نو خواتین اور دو شیر خوار بچے شامل تھے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنحادثے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کی لاشیں رات دو بجے ہی نکال لی گئی تھیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنہلاک شدگان کے عزیزوں کا انتظار کئی دن طویل ہو سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنلاشوں کی شناخت ڈی این کے کی مدد سےکی جارہی ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنامدادی کارکن ڈی این شناخت کے لیے لاشوں کی باقیات لے جا رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنطیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے رشتے دار ان کی باقیات کے منتظر ہیں