کوئٹہ ہلاک شدگان کی نماز جنازہ

کوئٹہ میں ہلاک شدگان کی نماز جنازہ کی تصاویر

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہلاک ہونے والوں کی اجتماعی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپولیس سینٹر میں ہلاک ہونے والے نہتے کیڈٹس تھے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننماز جنازہ میں صوبائی حکام کے علاوہ چیف آف آرمی اسٹاف نے بھی شرکت کی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہلاک ہونے والے میں 60 پولیس اہلکار اور ایک فوجی شامل تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس واقعہ پر پورے ملک میں سوگ کا سماں ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناجتماعی نماز جنازہ کے بعد میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئیں