کراچی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ایم کیو ایم کا گڑھ تصور کیے جانے والے علاقے عزیزآباد سے نیٹو کا جدید ترین اسلحہ برآمد ہوا ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبرآمد ہونے والے اسلحے میں اینٹی ایئر کرافٹ گنیں بھی شامل ہیں

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلحہ پانی کی ٹینکی میں چھپایا گیا تھا

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلحے کی نشاندھی ایک زیر حراست ملزم نے کی

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلحے میں راکٹ لانچر بھی بڑی تعداد میں شامل تھے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبرآمد ہونے والے اسلحے میں بھاری مقدار میں گولیاں بھی تھیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنعزیز آباد سے ملنے والے اس اسلحے کو لے جانے کے لیے چار ٹرک منگوانے پڑے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسلحے میں بلٹ پروف جیکٹس بھی تھیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسلحہ برآمد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے