BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 24 September, 2005, 16:06 GMT 21:06 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ایران کے خلاف قرارداد
 
ایران کا جوہری پروگرام
جوہری توانائی بنانے کی صلاحیت حاصل کرنا ہمارا حق ہے: ایران
تازہ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے آئی اے ای اے نے ایک قرار داد منظور کی ہے جس کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے سپر د کرنے کو کہا گیا ہے۔ اس ضمن میں کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ قرار داد یورپی یونین کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ فیصلہ ویانا میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

ایجنسی کے ایک ترجمان کےمطابق اس قرارداد کے حق میں بائیس ووٹ پڑے اور مخالفت میں ایک ووٹ آیا جبکہ بارہ ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا۔

ماہرین کے مطابق قرارداد میں تاریخ کا تعین نہ کرکے ایران کو معاملات درست کرنے کا راستہ دیا گیا ہے۔

عالمی امور کے ماہر حسن عسکری رضوی کے مطابق کچھ ممالک ایران کے جوہری پروگرام کے معاملہ کو سلامتی کونسل میں نہیں لے جانا چاہتےاور تاریخ مقرر نہ کرنے کا مطلب اس کو ’مثبت اقدام‘ کرنے کا وقت دینا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد